چاغی فائرنگ واقعے کے چار زخمی مریض ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل
کوئٹہ(انتخاب نیوز) چاغی فائرنگ واقعہ کے چار زخمی مریض ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل۔ سموار کے روز چاغی میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ جہاں پر ماہر سرجنز انستیھیسیا ڈاکٹرز اور طبی اسٹاف کی موجودگی میں آپریشن جاری ہے۔ زخمیوں میں عبدالرب، بشیر احمد، سید گل، عطا الرحمن شامل ہے۔ وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ اور سیکرٹری صحت بلوچستان کی ہدایت پر فائرنگ کے واقعے کے زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہیں۔
Load/Hide Comments


