پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے اپوزیشن کی درخواست پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس ضمن میں سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8مئی بروز جمعتہ المبارک دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں طلب کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں