پنجگور،بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

پنجگور ( نامہ نگار ) گوارگو دشت شہباز میں بھائی کے ہاتھوں بہن اور بہنوئی قتل لیویز کے مطابق غلام رسول ولد غلام قادر نامی شخص نے اپنی سگی بہن اور اس کے شوہر یاسین ولد شفیع محمد کو قتل کردیا ملزم نے تیزدار الہ سے بہن کا گلہ کاٹنے کے بعد اس کے شوہر کو کلہاڑیوں سے وار کرکے قتل کرنے بعد فرار ہوگیا لیویز کے مطابق واقعہ کل رات دہشت شہباز کے علاقے میں پیش ایاجس کی اطلاع  ملنے کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا جہاں مذیدضروری کارروائی کی جارہی ہے مقتولین کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی سے بتایا جاتا ہے جو دشت شہباز میں بزگری کرتے تھے ابتدائی مقدمہ درج کرنے کے بعد لیویز نے ملزم کی تلاش شروع کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں