بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں ضلع خضدار ،واشک گڈانگ ودیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں شدت 3.5 محسوس کیا گیا۔
زمین کی گہر ائی 30 کلو میٹر تھی۔واشک تحصیل شاہوگہڑی گڈانگ اور جنگیان میں زلزلےکےشدید جھٹکے محسوس کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں