باجوڑ, فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق
باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


