خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
خضدار (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نورگامہ تحصیل زہرہی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص منیر احمد قوم فقیر ساکن پیر شہر زہری جان بحق ہو گیا فقیر محمد گریڈ اسٹیشن کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیاہے جس کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


