لسبیلہ، انتظامیہ کی کارروائی، ایک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد
لسبیلہ: ڈسٹرکٹ لسبیلہ پولیس کی کا میا ب کارروائی کے نتیجے میں مبینہ ڈاکو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ پولیس نے کا میا ب کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ ڈاکو عزیز احمد جو پو لیس کو معتدد کیسز مطلوب تھا کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک عدد ایس ایم جی بمعہ میگزین اور گولیاں برآمد کر لیا مزید کارروائی لسبیلہ پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


