روضہ رسول کا تقذس پامال کرنیوالے ناسمجھ لوگ ہیں، بلوچستان بار کونسل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) مقدس مقامات کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں بلوچستان بار کونسل کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں گزشتہ دنوں روضہ رسول میں وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ان کے رفقاءکے حاضری کے دوران چند ناسمجھ لوگوں نے خلڑ بازی کی جس کی وجہ سے تقدس روضہ رسول کو پامال کیا گیا جس کی بلوچستان بار کونسل مذمت کرتا ہے۔
Load/Hide Comments


