اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مشیر کی اسپین کی ناظم الامور سے ملا قات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مشیر نسیم خان اچکزئی کی سپین ایمبیسی کی ناظم الامور ایلینا گومیز سے ملا قات، باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ہفتہ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے مشیر نسیم خان اچکزئی نے اسلام آباد میں سپین ایمبیسی کی ناظم الامور ایلینا گومیز سے ملا قات کی، ملا قات میں باہمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں