سبی، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر سے تین افراد زخمی

کوئٹہ؛ سبی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر سے تین افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق سبی کے علاقے تلی روڈ پر دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تین افراد محمد امین،گل محمد اور ظہور زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیامز ید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں