خانوزئی میں دو گاڑیوں میں ٹکر تین افراد جاں بحق، سات زخمی

کوئٹہ: خانوزئی میں دو گاڑیوں میں ٹکر تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے، لیویز حکام کے مطابق خانوزئی میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جن کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں