پںجگور میں مہنگائی کا طوفان، عوام گراں فروشوں کے ہاتھوں پریشان
پنجگور: پنجگور میں مہنگاہی کا طوفان مرغی کا گوشت فی کلو800 روپے جبکہ ٹماٹرپھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا شہری خودساختہ مہنگاہی کے ہاتھوں پریشان۔تفصیلات کے مطابق پنجگور میں رمضان المبارک کے اختتام پر بھی مہنگاہی کا طوفان تھم نہیں سکا مرغی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاگیا فی کلو مرغی کا گوشت 800 روپے میں فروخت ہوتا رہا جبکہ ٹماٹر پھل اور سبزیوں کے دام میں بھی چار گنا اضافہ دیکھنے کو ملا خودساختہ قیمتوں سے عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


