کراچی، لیاقت آباد میں فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی

کراچی، لیاقت آباد نمبر10 غریب آباد میں فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، فائر بریگیڈ نے آگ بجھاتے ہوئے دیگر دکانوں کو جلنے سے بچالیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں