غیر ملکی جھنڈا لہرا کر پاکستان مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان گرفتار

کراچی (انتخاب نیوز) گارڈن پولیس نے غیر ملکی جھنڈا لہراتے ہوئے پاکستان مخالف نعرے لگاکر بدامنی پھیلانے والے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق ملزمان نے عید کے موقع پر چڑیا گھر میںغیرملکی جھنڈا لہراتے ہوئے داخل ہوکر پاکستان مخالف نعرے بازی کی تھی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ویڈیو کی مدد سے شناخت کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں