ایف ایس سی کاطالبعلم وحید بلوچ لیاری سے لاپتہ
کراچی(انتخاب نیوز) ایف ایس سی کےطالبعلم وحید بلوچ لیاری سے لاپتہ تفصیلات کے مطابق وحید بلوچ ولد رمضان علی لیاری کلری کراچی سے رات کولاپتہ کیا گیا ہے ایف ایس سی پاس طالبعلم ہے۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے لے گئی۔
Load/Hide Comments


