ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 998 روپے ہے جبکہ عالمی سطح پر سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1818 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں