اوپیک میں ایرانی مندوب دماغی شریان پھٹنے سے کومہ میں چلے گئے


تہران:تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک میں ایران کے مندوب حسین کاظم بوراردبیلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی دماغی شریان پھٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں وہ کومہ میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت پٹرولیم کی ویب سائٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اوپیک میں ایران کے مندوب کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہے۔ ان کی دماغی شریان پھٹ گئی ہے
Load/Hide Comments