بلوچستان، بلدیاتی انتخابات سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات سے قبل پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ، پولیس کے جاری کر دہ اعلامےے کے مطابق بلوچستان پولیس نے 31 مئی تک تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اعلامےے کے مطابق چھٹیاں 29 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق منسوخ کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں