سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کینیڈا نے دو چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کی مصنوعات اور سروسز پر پابندی عائد کردی۔ کینیڈا کے وزیرصنعت نے بتایاکہ پابندی کافیصلہ سکیورٹی ایجنسیز نے بھرپور جائزیاور اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل امریکا بھی چینی کمپنیوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ذریعے جاسوسی کے الزام میں پابندی عائد کرچکاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں