وزیراعلیٰ پنجاب کاپولیس کو شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے شدید ردعمل کے بعد اینٹی کرپشن پولیس کو شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار نہیں رکھتیں، شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں