پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید لاہور سے گرفتار

لاہور (انتخاب نیوز) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ میاں محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کیا۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے دیگر رہنماﺅں کی گرفتاری کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں