اسلام آباد میں آج نجی اسکولز بند رہیں گے
اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر آج نجی اسکولز بند رہیں گے۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والیامتحانات منسوخ کردیے گئے۔دوسری جانب کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں اور چیئرمین بورڈ نے پرچے ملتوی ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔
Load/Hide Comments


