چمن، تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 8 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) چمن میں تخریب کا ری کی کوشش ناکام، بم ڈسپو زل اسکوارڈ نے 8کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا ۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو چمن ریلوے سٹیشن کے قریب مشکوک مو ٹرسائیکل کی اطلاع ملی جس پر بم ڈسپو زل اسکورڈ کو طلب کیا گیا جس نے مو ٹرسائیکل کا جائز لیتے ہوئے8کلو وزنی بم بر آمد کر کے ناکارہ بنا دیا ،مزید کارروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں