خضدار، ہائی اسکول کے احاطے سے ریموٹ کنٹرول بم برآمد
خضدار (انتخاب نیوز) پولیس ذرائع کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول خضدار کے احاطے سے ریموٹ کنٹرول بم برآمد کرلیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے بم کو ناکارہ بنادیا۔ پولیس علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


