خضدار ، زہری تلاوان سے لاپتہ نوجوان دانش لوٹانی کی بازیابی پراہلخانہ خوش ہیں

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار تحصیل زہری تلاوان کے ر ہائشی نوجوان دانش ولد محمد رضا قوم لوٹانی زہری 52 روز بعدبازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیاان کی بازیابی پرگھرمیں خوشی کا سماں خاندانی ذرائع نے ان کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں