نوشکی ,غریب آبادمیں خواتین پولنگ بند

نوشکی(انتخاب نیوز) وارڈ نمبر 12 غریب آباد 3 میں خواتین پولنگ بند کر دی گئی، پولنگ کی بندش سے خواتین کے رش میں اضافہ ہو گیا ، پولنگ اسٹیشنز پرسہولیات عدم دستیابی کی وجہ سے اسٹاف بھی مشکلات کا شکار ہے، اکثر پولنگ اسٹیشنز میں بجلی کی سہولت موجود نہیں ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں