خضدار، باغبانہ میں لیویز اہلکار قتل

خضدار(نمائندہ انتخاب)سب تحصیل باغبانہ میں لیویز کانسٹیبل عنایت اللہ کردقتل لیویز اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے، مسلح افراد نے تیز دھار آلہ سے حملہ کیا شدید زخمی ہوئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجاں بحق ہوگئے ،لیویز ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں