امریکا کا یوکرین کو چارگرے ایگل ڈرون فروخت کرنیکا ارادہ

واش گٹ (ما یٹر گ ڈیسک) امریکا کا یوکری کو جدید راکٹ سسٹم کے بعد اب مسلح ڈرو ز دی ے کا بھی ارادہ ہے۔بی الااقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بائیڈ ا تظامیہ یوکری کو چار MQ-1C گرے ایگل ڈرو فروخت کر ے کا ارادہ رکھتی ہے جو روس کے خلاف میدا ج گ میں استعمال کے لیے ہیل فائر میزائلوں سے لیس ہو سکتے ہیں۔اس حوالے سے ایک ڈرو کے ماہر ڈی گیٹ گر کا کہ ا تھا کہ عام طور پر MQ-1C ایک بہت بڑا طیارہ ہے جس کا ٹیک آف وز Bayraktar-TB2 سے تی گ ا زیادہ ہے، جس میں پے لوڈ کی گ جائش، ری ج اور برداشت میں ہم آہ گ ہو ے کے فوائد بھی موجود ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ج رل اٹامکس سے ب ے ڈرو ز کی یوکری کو فروخت امریکی کا گریس اب بھی روک سکتی ہے، اور آخری لمحات میں اس پالیسی کے مسترد ہوجا ے کا خطرہ بھی ہے جو کہ اس م صوبے کو اکام ب ا سکتا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈ ے یوکری کو جدید راکٹ سسٹم بھیج ے کا اعلا کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق، صدرجوبائیڈ یوکری کو خود مختار، آزاد، خوشحال اور دفاعی صلاحیت سے لیس دیکھ ا چاہتے ہیں۔امریکی صدر کا کہ ا تھا کہ ہتھیاروں کی ئی کھیپ یوکری کو میدا ج گ میں اہم اہداف کو شا ہ ب ا ے کے قابل ب ائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں