بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد جمعرات سہ پہر تین بجے ہوگا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد جمعرات سہ پہر تین بجے ہوگا،اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ زیرے در گئی شبو زئی (N-70)سے براستہ مر غہ کبزئی، مو سیٰ خیل تا جو نسہ شریف (N-55)پر تر قیا تی کام مکمل نہ ہو نے پر تو جہ دلاؤ نو ٹس پیش کریں گے جبکہ اجلاس میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن اور محکمہ لائیو اسٹاک سے متعلق سوالات دریافت اورا نکے جوابات دئے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


