لورالائی پولیس کی کارروائی آفیون برآمد

لورالائی (انتخاب نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ڑوب رینج صاحبزادہ بلال عمر صاحب کی خصوصی ہدایات پر اور ایس ایس پی لورالائی عرفان بشیرکے احکامات پر زیرنگرانی ایس ڈی پی او لورالائی، پولیس تھانہ صدر لورالائی کے ایس ایچ او عبدالکریم کےسربراہی میں ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالواحد ناصر ہمراہ ملازمان پولیس نے نزد گنجی مسجدژوب روڈ لورالائی میں ایک شخص عرفان حیدر ولد لال اکبر قوم برمال سکنہ جھنگ سے 700 گرام افیون برآمد کرلیا ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں کنٹرول اف نارکوٹکس کا مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع کے مطابق مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں