مند، ٹریفک حادثے میں مینا مجید سمیت 4 افراد زخمی
تربت (انتخاب نیوز) مند میں کرولا گاڑی شے کہن پل سے نیچے گرگئی، خاتون سمیت 4 افراد زخمی، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں مینا مجید اور ان کے چچا اور کزن شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


