وزیر اعظم شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک کی ملاقات
اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آباد میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، طاہر بزنجو، سینیٹر میر کبیر محمد شہی، ایوب ملک، سینیٹر کہدہ اکرم دشتی کی وزیر ِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات۔ ملاقات میں نیشنل پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم سے سیاسی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


