جعفر آباد، سٹی تھانہ گنداواہ سے پولیس کو چکمہ دے کر قیدی فرار

جعفرآباد (انتخاب نیوز) سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کے لاک اپ قیدی فرار ۔ ذرائع کے مطابق قیدی مقدمہ نمبر 302 میں ملوث تھا ۔ قیدی پولیس اہلکار کو رفع حاجت کا چکمہ دے کر فرار ہوگیا ۔ تفتیشی افسران اس حوالے سے مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں