پرویز مشرف کے داغدار ماضی کو موت بھی نہیں مٹا سکتی، سینیٹر طاہر بزنجو
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی داغدار ماضی کو نا بیماری اور نہ ہی کوئی موت مٹاسکتاہے پرویز مشرف کے ضمن میں آئین وقانون کی تقاضے پوری کی جائے کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ طاہر بزنجو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو پیغا م میں کہا ہے کہ پرویز مشروف کی جو داغدار ماضی کو نہ بیماری اور نہ ہی کوئی موت مٹا سکتا ہے جنرل (ر) پرویز مشرف کے ضمن میں ملک کے قانونی تقاضے پورے کیے جائیں اور قانون کے حکمرانی پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
Load/Hide Comments


