کوئٹہ، منٹی پیٹرول پمپ پر آتشزدگی سے ایک شخص جھلس کر زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ایئر پورٹ روڈ پر عسکری پارک کے قریب منی پیٹرول پمپ میں آتشزدگی ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایئرپورٹ روڈ پر واقعہ عسکری پارک کے قریب منی پیٹرول پمپ کے دکان میں اچانک آگ لگ گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ایدھی ایمولینس کے ذریعے بی ایم سی منتقل کیا گیاجس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں