ایران کے تمام صوبے کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے، حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کے قریباً تمام صوبوں میں نیا کرونا وائرس پھیل چکا ہے اور تمام صوبوں میں اس سے متاثرہ افراد موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ بیماری پھیل چکی ہے۔یہ ہمارے قریباً تمام صوبوں میں پہنچ چکی ہے اور ایک طرح سے یہ ایک عالمی بیماری بن چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں