ملک بھرکے اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ

ملک بھرکے اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے، میڈیا رپورٹس آ رہی ہیں کہ رابطہ کمیٹی میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ ملک بھر کے اسکولوں کو 15 جولائی تک بند رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس پر حتمی فیصلہ یکم جون کو کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں