دکی میں سیلا بی ریلے میں خاتون بہہ گئی، لاش کی تلاش جاری
دکی (انتخاب نیوز) دکی میں سیلا بی ریلہ میں ڈوب کر خا تون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق منگل کو دکی کے علا قے ترکھان چینہ ندی میں سیلابی ریلہ میں خان محمد کی اہلیہ ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، پو لیس کے مطابق لاش کی تلاش جا ری ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


