بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز کل سے ہوگا۔ بلوچستان کے مالی سال 2022-23ء کے بجٹ پر بحث کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا۔ بجٹ پر بحث ہفتہ اور سوموار کے روز بھی جاری رہے گی بجٹ پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی اپنی تجاویز دیں گے اور بجٹ پر اظہار خیال کریں گے۔
Load/Hide Comments


