گوادر، جیونی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کی اطلاعات، جانی نقصان نہیں ہوا

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر کے علاقے جیونی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق جیونی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کی اطلاعات ہیں۔ بم پھٹنے کا واقعہ ہفتہ کی شام کو ہوا۔ اس حوالے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں