ژوب، میں ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، 2 زخمی

ژوب (انتخاب نیوز) ژوب کے علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علاقے غریب آبا د روڈ پر تیزرفتار ٹریکٹر کی ٹکرسے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں