بلوچستان کے سمندر، نہروں اور ڈیموں میں ماہی گیری پر مکمل پابندی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز حکومت بلوچستان نے علاقائی پانیوں میں یکم جون 2022ء سے 31 جولائی 2022ء تک افزائش کے موسم کے دوران بلوچستان کے سمندر، نہروں اور ڈیموں میں ہرقسم کی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں