جنسی ہراسانی کا الزام، یوکرین میں وزارت خارجہ کا سنیئر افیسر برطرف

اسلام آباد:وزارت خارجہ میں گریڈ 18 کے افسر کو ڈسپلن کی خلاف وزری اور عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔نجی ٹی وی نے وزرات خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پاکستانی سفارت خانے کے فرسٹ سیکرٹری وقار احمد نے سفارت خانے میں صفائی کرنے والی مقامی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں