دشت ، ایک شخص نے خودکشی کرلی

دشت میں رسول بخش ولد پاہند خان نے رسی گلے میں ڈال کر خودکشی کی۔۔تحصیلدار دشت نگور محمد امین صاحب نے لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش کے بعد لاش کو انکے فیملی کے اولے کیا۔۔محروم رسول بخش گزشتہ چار سالوں سے اپنے والد ، بھائی اور فیلی کے ساتھ دشت سنگی میں کھیتی باڈی کرتا ، محروم رسول بخش ولد پاہند خان قوم سے مری اور سندھ کے رھاشی ہے۔
تاہم خود خوشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکا.

اپنا تبصرہ بھیجیں