رئیس گوٹھ لکی چڑھائی کےقریب ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد ہلاک
کراچی (انتخاب نیوز) بلدیہ ٹائون رئیس گوٹھ لکی چڑھائی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


