ژوب‘ نا معلوم چور بھیڑ بکریاں لے گئے
ژوب (نامہ نگار) نامعلوم چوروں نے چروائے ہاتھ پاؤں باندھ کر ریوڑ سے قیمتی بھیڑ بکریاں لے گئے تفصیلات کے مطابق آج توریاں پہاڑی کے پیچھے کلی کرگی کے حدود 6 چوروں نے چراوئے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ریوڑ سے قیمتی قیمتی بھیڑ بکریاں چورا کر لے گئے۔یاد رھے گذشتہ روز بھی شیرانی حسوبند کے حدود مڑھیل قبیلہ کے 25 دنبے چوروں نے چورا کر گاڑی میں ڈی آئی خان لے جارھے تھے دنبوں کے مالک نے پہچا کرکے خورین کے حدود میں چوروں نے دنبے چھوڑ کر فرار ھونے میں کامیاب ھوگئے۔ لہذا عوام الناس سے گذارش ھیں کہ عید کے خصوصی موقع پر اپنے قربانی کی جانوروں سمیت تمام مال مویشی کی مکمل نگرانی کریں کیونکہ آج کل چور ٹولے سرگرم ھوچکے ھیں۔
Load/Hide Comments


