کوئٹہ، ایک شخص کی تشدد زدہ لاش بر آمد
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمدکرلی گئی۔چھیپا حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس لہڑی اسٹاپ مری گلی میں ایک شخص کی تشدد زدہ نعش ملی جسے شناخت کیلئے چیھپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


