زیارت کے علاقے منگی ڈیم کے قریب فورسز کےقافلے پر حملہ،1اہلکار جاں بحق،2 زخمی
زیارت(انتخاب نیوز) زیارت کے علاقے منگی ڈیم کے قریب پاک آرمی کے قافلے پر دھماکہ کیا گیا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ میں پاک آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا ہے،دھماکہ میں پاک آرمی جوان لائس نائگ قمرجاں بحق اور 2اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکہ سے پاک آرمی گاڑی کو نقصان پہنچا ، ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابقلیویز فورس کے اہلکاروںکو جائے وقوعہ کے طرف روانہ کردیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


