کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پنجپائی میں کا واقہ پیس آیا ہے ۔ خبر کے مطا بق فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوے جبکہ2 شخص زخمی ہوگیے ۔جاں بحق افرادکا تعلق سرپرہ قبیلے سے بتایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں