خضدار، مشکے کا رہائشی بچہ کینسر سے جان کی بازی ہار گیا
خضدار (انتخاب نیوز) مشکے سے تعلق رکھنے والا کمسن بچہ کینسر مرض سے جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشکے سے تعلق رکھنے والا معصوم بچہ زیب زاہد کینسر مرض میں مبتلا تھا ان کا علاج مختلف ہسپتالوں میں جاری تھا تاہم وہ گزشتہ روز کینسر بیماری سے انتقال کرگیا۔
Load/Hide Comments


